سورة الفرقان - آیت 27
وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَىٰ يَدَيْهِ يَقُولُ يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور اس دن ظالم شخص اپنے ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا ہائے کاش کہ میں نے رسول اللہ کی راہ اختیار کی ہوتی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف11۔ یعنی آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اتباع اختیار کرلیتا ہے اور ایمان لے آتا۔