سورة المؤمنون - آیت 46

إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَوْمًا عَالِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

فرعون اور اس کے لشکروں کی طرف، پس انہوں نے تکبر کیا اور تھے ہی وہ سرکش لوگ (١)۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

9۔ اس لئے انہوں نے حق کو پہچان لینے کے باوجود ماننے سے انکار کردیا۔