سورة المؤمنون - آیت 46

إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَوْمًا عَالِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

فرعون اور اس کے لشکروں کی طرف، پس انہوں نے تکبر کیا اور تھے ہی وہ سرکش لوگ (١)۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف9۔ اس لئے انہوں نے حق کو پہچان لینے کے باوجود ماننے سے انکار کردیا۔