سورة الحج - آیت 64
لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اسی کا ہے (١) اور یقیناً اللہ وہی ہے بے نیاز تعریفوں والا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف9۔ یعنی وہ بذات خود تعریف کا سزا وار ہے کوئی اس کی تعریف کرے یا نہ کرے۔