سورة الأنبياء - آیت 101

إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُم مِّنَّا الْحُسْنَىٰ أُولَٰئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

البتہ بیشک جن کے لئے ہماری طرف سے نیکی پہلے ہی ٹھہر چکی ہے۔ وہ سب جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے (١)۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8۔ اوپر گزرچکا ہے کہ یہ آیت مشرکین کا اعتراض رفع کرنے کے لئے نازل ہوئی۔