سورة الأنبياء - آیت 29

وَمَن يَقُلْ مِنْهُمْ إِنِّي إِلَٰهٌ مِّن دُونِهِ فَذَٰلِكَ نَجْزِيهِ جَهَنَّمَ ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ان میں سے اگر کوئی بھی کہہ دے کہ اللہ کے سوا میں لائق عبادت تو ہم اسے دوزخ کی سزا دیں (١) ہم ظالموں کو اس طرح سزا دیتے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یعنی بفرض محال اگر ان فرشتوں میں سے کوئی یہ کہے کہ خدا کو چھوڑ کر میری بندگی کرو تو …