سورة طه - آیت 122

ثُمَّ اجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَتَابَ عَلَيْهِ وَهَدَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر اس کے رب نے نوازا، اس کی توبہ قبول کی اور اس کی راہنمائی کی (١)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 معلوم ہوا کہ قضائے الٰہی کو کوئی تبدیل نہیں کرسکتا جیسا کہ موسیٰ (علیہ السلام) کے اعتراض پر آدم نے جواب دیا تھا۔( اتلومنی علی امر کتبہ اللہ علی قبل ان اخلق) (ابن کثیر)