سورة النحل - آیت 55
لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
کہ ہماری دی ہوئی نعمتوں کی ناشکری کریں۔ (١) اچھا کچھ فائدہ اٹھالو آخرکار تمہیں معلوم ہو ہی جائیگا (٢)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 کہ تمہارا دنیا و آخرت میں انجام کیا ہوتا ہے۔