سورة الرعد - آیت 34
لَّهُمْ عَذَابٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَشَقُّ ۖ وَمَا لَهُم مِّنَ اللَّهِ مِن وَاقٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ان کے لئے دنیا کی زندگی میں عذاب ہے (١) اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی زیادہ سخت ہے (٢) انھیں اللہ کے غضب سے بچانے والا کوئی بھی نہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5۔ یعنی عنقریب قتل، قید اور ذلیل ہوں گے۔