سورة ھود - آیت 90
وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ ۚ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
تم اپنے رب سے استغفار کرو اور اس کی طرف توبہ کرو، یقین مانو کہ میرا رب بڑی مہربانی والا اور بہت محبت کرنے والا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2۔ یعنی اپنے بندوں سے۔ اسی لئے تمہیں پہلے سے خبردار کرنے کا انتظام فرمایا ہے۔