سورة ھود - آیت 39

فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

تمہیں بہت جلد معلوم ہوجائے گا کہ کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کرے اور اس پر ہمیشگی کی سزا (١) اتر آئے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6۔ یعنی آخرت میں جہنم کا عذاب جو ہمیشہ رہنے والا ہے۔