سورة الاعراف - آیت 197

وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَكُمْ وَلَا أَنفُسَهُمْ يَنصُرُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور جن لوگوں کو اللہ چھوڑ کر عبادت کرتے ہو وہ تمہاری کچھ مدد نہیں کرسکتے ہیں (١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 7 یہی بات پہلے بھی بیان فرمائی تھی اس کا دوبارہ تذکرہ اس لیے کیا گیا ان پر مشر کین کے بو قوفی خوب واضح ہوجائے ( شو کانی )