سورة الاعراف - آیت 135

فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الرِّجْزَ إِلَىٰ أَجَلٍ هُم بَالِغُوهُ إِذَا هُمْ يَنكُثُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر جب ان سے عذاب کو ایک خاص وقت تک کہ اس تک ان کو پہنچنا تھا ہٹا دیتے، تو وہ فوراً عہد شکنی کرنے لگتے (١

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 یعنی ہمیشہ کے لیے نہیں بلکہ اس وقت تک جوان کی ہلاکت کے لیے مقرر تھا۔