سورة الاعراف - آیت 1
لمص
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” المص
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
الٓمّٓصٓ: یہ حروف مقطعات ہیں، تشریح کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (1)۔