سورة قریش - آیت 3

فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہیں اس گھر کے رب کی عبادت کرنی چاہیے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔