سورة قریش - آیت 3
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
انہیں اس گھر کے رب کی عبادت کرنی چاہیے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔