سورة التکاثر - آیت 7
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر تم بالکل یقین کے ساتھ اسے دیکھ لو گے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔