سورة التکاثر - آیت 3

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیوں نہیں عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ....: یعنی اپنی غفلت کا انجام جان لوگے۔ تاکید کے لیے بات دہرائی ہے۔