سورة العلق - آیت 13
أَرَأَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آپ کا کیا خیال ہے اگر جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔