سورة الليل - آیت 18

الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جس نے پاک ہونے کی خاطر اپنا مال خرچ کیا۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔