سورة الليل - آیت  17
							
						
					وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						اور پرہیزگار کو جہنم سے دور رکھا جائے گا۔
								تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
							
							
							وَ سَيُجَنَّبُهَا الْاَتْقَى ....: جہنم سے وہی شخص دور رہے گا جو اپنا مال اس لیے دیتا ہے کہ وہ خود بھی پاک ہو جائے اور اس کا مال بھی۔