سورة الغاشية - آیت 25
إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کا ہماری طرف ہی پلٹنا ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اِنَّ اِلَيْنَا اِيَابَهُمْ: ’’إِيَابٌ‘‘ ’’ آبَ يَؤُوْبُ‘‘ (ن) کا مصدر ہے، لوٹنا۔