سورة الغاشية - آیت 11
لَّا تَسْمَعُ فِيهَا لَاغِيَةً
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس میں کوئی بیہودہ بات نہیں سنیں گے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
لَا تَسْمَعُ فِيْهَا لَاغِيَةً: اس کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ نبا کی آیت (۳۵) کی تفسیر۔