سورة الغاشية - آیت 5

تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہیں پینے کے لیے کھولتے ہوئے چشمے کا پانی دیا جائے گا۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

تُسْقٰى مِنْ عَيْنٍ اٰنِيَةٍ: ’’ اٰنِيَةٍ ‘‘ ’’أَنٰي يَأْنِيْ إِنًي‘‘ (ض) سے اسم فاعل مؤنث ہے۔