سورة الانشقاق - آیت 11
فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ ہلاکت کو بلائے گا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَسَوْفَ يَدْعُوْا ثُبُوْرًا: یعنی عذاب کے ڈر سے ہلاکت کو پکارے گا، تاکہ وہ مر کر عذاب سے نجات پا جائے۔