سورة المطففين - آیت 16
ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر یہ جہنم میں ضرور داخل ہوں گے پھر ان سے کہا جائے گا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔