سورة الإنفطار - آیت 14
وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔