سورة عبس - آیت 29
وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور زیتون اور کھجوریں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ زَيْتُوْنًا وَّ نَخْلًا : ’’ نَخْلًا ‘‘ کھجور کے درخت۔ کھجور کے پھل کے لیے دوسرے الفاظ ہیں، مثلاً ’’تَمْرٌ‘‘ وغیرہ۔