سورة المرسلات - آیت 21
فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر اسے محفوظ جگہ ٹھہرائے رکھا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔