سورة الإنسان - آیت 26
وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہوں اور رات کے طویل اوقات میں اس کی تسبیح کیا کریں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔