سورة المدثر - آیت 25

إِنْ هَٰذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ صرف اس آدمی کی اپنی باتیں ہیں۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔