سورة المزمل - آیت 17
فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِن كَفَرْتُمْ يَوْمًا يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اگر تم ماننے سے انکار کرو گے تو اس دن سے کیسے بچ سکو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔