سورة الحاقة - آیت 35
فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هَاهُنَا حَمِيمٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
لہٰذا آج یہاں اس کا کوئی غم خوار نہیں ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هٰهُنَا حَمِيْمٌ:’’ حَمِيْمٌ ‘‘ دوست یا رشتہ دار، جسے اس کی خاطر گرمی آئے۔ ’’حَمَّةٌ ‘‘ چشمے سے نکلنے والا گرم پانی۔ ’’حَمِيْمٌ ‘‘ گرم پانی کو بھی کہتے ہیں۔