سورة القلم - آیت 29
قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ پکار اٹھے کہ ہمارا رب پاک ہے اور بلاشبہ ہم گناہگار ہیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔