سورة القلم - آیت 21

فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

صبح ان لوگوں نے ایک دوسرے کو بلایا۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

فَتَنَادَوْا مُصْبِحِيْنَ....: ’’ عَلٰى حَرْثِكُمْ ‘‘ اپنے کھیت پر۔ معلوم ہوا کہ باغ کے ساتھ کھیتی بھی تھی ۔