سورة الواقعة - آیت 56
هَٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ ان کی قیامت کے مہمانی ہو گی۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔