سورة الرحمن - آیت 43
هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرم جھوٹ قرار دیا کرتے تھے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِيْ يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَ: یہ بات مجرموں سے کہی جائے گی (دیکھیے طور : ۱۴) اور یہ بھی ہے کہ ہمیں سمجھانے کے لیے یہ بات بتائی جا رہی ہے۔