سورة الرحمن - آیت 16
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اے جن وانس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ: جن و انس کی پیدائش میں اللہ تعالیٰ کی قدرت بھی ہے اور ان دونوں پر نعمت بھی۔