سورة القمر - آیت 18
كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
عاد نے جھٹلایا تو پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِيْ وَ نُذُرِ ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورئہ حم السجدہ (۱۵، ۱۶) کی تفسیر۔