سورة النجم - آیت 45
وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بے شک اسی نے ایک بوند سے نَر اور مادہ کا جوڑاپیدا کیا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔