سورة النجم - آیت 41

ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر اسے اس کی پوری جزا دی جائے گی۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

ثُمَّ يُجْزٰىهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰى: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ نحل (۱۱۱) اور سورۂ آل عمران (۲۵) کی تفسیر۔