سورة ق - آیت 40
وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور رات کے وقت پھر اس کی تسبیح کرو اور سجدہ کرنے کے بعد۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔