سورة الأحقاف - آیت 2
تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ کتاب ” اللہ“ زبردست اور خوب حکمت والے کی طرف سے نازل کی گئی ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
تَنْزِيْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ ....: اس آیت کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ زمر، سورۂ مومن اور سورۂ جاثیہ کی ابتدائی آیات کی تفسیر۔