سورة الدخان - آیت 46

كَغَلْيِ الْحَمِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جیسے کھولتا ہوا پانی جوش مارتا ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

كَغَلْيِ الْحَمِيْمِ: ’’ الْحَمِيْمِ ‘‘ نہایت گرم پانی۔