سورة الدخان - آیت 43
إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
گناہگار کا کھانا زقوم کا درخت ہو گا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوْمِ: ’’ الزَّقُّوْمِ ‘‘ کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ صافات (۶۲ تا۶۵)۔