سورة فصلت - آیت 32
نُزُلًا مِّنْ غَفُورٍ رَّحِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ ہے مہمان نوازی اس ” رب“ کی طرف سے جو غفور ورحیم ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
نُزُلًا مِّنْ غَفُوْرٍ رَّحِيْمٍ: اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ سجدہ کی آیت (۱۹) کی تفسیر۔