سورة غافر - آیت 80
وَلَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ وَلِتَبْلُغُوا عَلَيْهَا حَاجَةً فِي صُدُورِكُمْ وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان میں تمہارے لیے اور بھی بہت سے فائدے ہیں، تمہارے دلوں میں جہاں کا ارادہ ہو وہاں ان پر پہنچ سکو۔ ان پر بھی اور کشتیوں پر بھی تم سواری کرتے ہو۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔