سورة غافر - آیت 48

قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُلٌّ فِيهَا إِنَّ اللَّهَ قَدْ حَكَمَ بَيْنَ الْعِبَادِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بڑے جواب دیں گے کہ ہم سب یہاں ایک ہی حالت میں ہیں، اور اللہ بندوں کے درمیان فیصلہ کرچکا ہے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔