سورة الصافات - آیت 159

سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ ان باتوں سے پاک ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا يَصِفُوْنَ : یعنی اللہ تعالیٰ ان سب باتوں سے پاک ہے جو یہ مشرکین بیان کرتے ہیں۔