سورة الصافات - آیت 153

أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا اللہ نے اپنے لیے بیٹوں کی بجائے بیٹیاں پسند کرلیں ہیں؟

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِيْنَ ....: ’’ اَصْطَفَى ‘‘ اصل میں ’’أَ اِصْطَفٰي‘‘ تھا، ہمزہ استفہام آنے کے بعد ہمزہ وصلی حذف کر دیا۔ ’’تَذَكَّرُوْنَ ‘‘ اصل میں ’’تَتَذَكَّرُوْنَ‘‘ ہے۔